حضرت مُعاذ بن جبل رضی اللہُ عنہ سے روایت ہے :
رسولِ انور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ ہدايت
تمام کمائیوں می اور جب وعدہ کریں تو اُس کا خلاف نہ کریں اور جب کسی چیز کو خریدیں تو اُس کی مَذمَّت (بُرائی) نہ کریں اور جب اپنی چیز بیچیں تو اُس کی تعریف میں حد سے نہ بڑھیں اور ان پر کسی کا آتا ہو تو دینے میں ڈِھیل نہ ڈالیں اور جب ان کا کسی پر آتا ہو تو سختی نہ کریںں زیادہ پاکیزہ اُن تاجروں کی کمائی ہے کہ جب وہ بات کریں تو جھوٹ نہ بولیں اور جب اُن کے پاس اَمَانَت رکھی جائے تو خِیانَت نہ کریں۔
Beshaq